MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
education

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا اربعین حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر 4 اگست کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

Last updated: جولائی 31, 2026 7:58 شام
Yamna Shahid
Share
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا اربعین حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر 4 اگست کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا اربعین حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر 4 اگست کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
SHARE

کراچی — محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اربعین حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر 4 اگست 2026 (منگل) کو صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں طے پانے والے ایجنڈے کے تحت کیا گیا ہے، جس کا اطلاق سندھ بھر میں اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریچر ڈپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام چلنے والے تمام اسکولوں پر ہوگا۔ حضرت امام حسین (رض) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں علم، تعزیہ اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے۔

دوسری جانب امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ نے اربعین کے موقع پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ یکم اگست سے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حکم کے تحت صوبے بھر میں وال چاکنگ، ریلیاں نکالنے، مظاہروں اور اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میر رضا علی قتل کیس؛ پولیس نے مقتول کی گھر سے روانگی کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی میر رضا علی قتل کیس؛ پولیس نے مقتول کی گھر سے روانگی کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی
Next Article سپریم کورٹ نے عمران خان کی چیمبر اپیل منظور کرتے ہوئے کیس جلد لگانے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے عمران خان کی چیمبر اپیل منظور کرتے ہوئے کیس جلد لگانے کا حکم دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سندھ ہائی کورٹ کا طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم متعارف کرانے کا حکم
education

سندھ ہائی کورٹ کا طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم متعارف کرانے کا حکم

By Misbah Jogyat
پاکستان میں سرکاری ملازمتوں کے مواقع: درخواست کیسے دی جائے؟
educationبریکنگ نیوز

پاکستان میں سرکاری ملازمتوں کے مواقع: درخواست کیسے دی جائے؟

By Mabruka Khan
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت
education

کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت

By Misbah Jogyat
PMDC نے بیرونِ ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دیں
education

PMDC نے بیرونِ ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دیں

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?