MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

Last updated: فروری 7, 2026 10:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

‎مین ہائیم میں سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (سی آئی ایم ایچ) کی جانب سے کی گئی تحقیق کے دوران جرمن نیشنل کوہورٹ کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

‎تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ روزانہ سگریٹ پیتے ہیں ان کے ڈپریشن کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اگر وہ لوگ تمباکو نوشی سے گریز کرنا شروع کر دیں تو ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ دوبارہ کم ہوجاتا ہے۔

‎عالمی ادارۂ صحت نے تمباکو نوشی کو پہلے ہی دنیا بھر میں قبل از وقت ہونے والی اموات کی سب سے بڑی وجہ تسلیم کر لیا ہے کیونکہ یہ ہر سال تقریباََ 8 ملین سے زائد اموات کی ذمے دار ہے۔

‎اگرچہ اب تک کئی سائنسی تحقیقات کے نتائج میں تمباکو نوشی کی وجہ سے انسان کے دماغی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے امکانات سامنے آئے ہیں لیکن اس کے پیچھے موجود حیاتیاتی اور سماجی طریقہ کار ابھی تک واضح نہیں ہوا۔

‎حالیہ تحقیق میں محققین نے روزانہ تمباکو نوشی کرنے کے ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کے ساتھ ساتھ اسے چھوڑنے کے بعد ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا ہے۔

‎اس تحقیق میں تقریباً 1 لاکھ 74 ہزار شرکاء شامل تھے جن کی عمریں 19 اور 72 کے درمیان تھیں اور آدھی تعداد خواتین کی تھی۔

‎محققین نے تمام شرکاء کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا، پہلی کیٹیگری میں وہ افراد تھے جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی، دوسری کیٹیگری میں وہ افراد تھے جو تمباکو نوشی چھوڑ چکے تھے اور تیسری کیٹیگری میں وہ افراد تھے مسلسل تمباکو نوشی کے عادی تھے۔

‎محققین نے ان تمام  شرکاء سے ڈپریشن کی موجودہ علامات کے ساتھ ساتھ تمباکو نوشی  کی عادت کے بارے میں بھی پوچھا۔

‎تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ان کے ڈپریشن کا شکار ہونے کا امکان  سب سے کم تھا۔

‎تحقیق کے نتائج کے مطابق سگریٹ نوشی اور ڈپریشن کے درمیان تعلق عمر کے حساب سے بھی مختلف ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں بسنت کی کوئی چھٹی نہیں
Next Article بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ذیابیطس کاعالمی دن منایا جارہا ہے

By Neha Ashraf
Health

کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے علاج کی سہولت نہ ہونے کے برابر ‎

By Neha Ashraf
Health

پاکستانی معالجین خطرناک حد تک تھکن اور ذہنی دباؤ کا شکار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?