MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں دو ادویات کے مخصوص بیچز جعلی قرار

Last updated: فروری 26, 2026 10:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں دو ادویات کے مخصوص بیچز جعلی قرار دے کر فوری واپسی کا حکم دے دیا گیا۔

‎پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ (ڈرگز کنٹرول ونگ) کا ہنگامی پبلک نوٹس جاری کردیا، ڈی-جیسٹ 10 ملی گرام اور گیبیکا 300 ملی گرام کے مخصوص بیچز اسپوریئس قرار دیے گئے۔

‎ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کی رپورٹ میں ادویات غیر معیاری ثابت ہوئیں، بیچ نمبر DGH007 (ایکسپائری اپریل 2027) جب کہ بیچ نمبر 518C27 (ایکسپائری جولائی 2027) بھی غیر معیاری نکلا۔

‎اِسی طرح ڈرگز ایکٹ 1976 کے تحت کارروائی کی گئی، فوری مارکیٹ سے اسٹاک اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی، مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز کو رپورٹ ڈریپ کو جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔

‎ڈاکٹروں، فارمیسیز اور اسپتالوں کو فروخت و استعمال فوری روکنے کی ہدایت کی گئی اور صوبہ بھر میں نگرانی سخت کی جا رہی ہے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا انتباہ کیا گیا۔

‎محکمہ صحت نے اپیل کی ہے کہ عوام مذکورہ بیچز ہرگز استعمال نہ کریں، مضر اثر کی صورت میں فوری اطلاع دیں، شہری صرف مستند اور لائسنس یافتہ فارمیسیز سے ادویات خریدیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایم اینڈ ڈی سی کا فیکلٹی مائیگریشن کی تاریخ میں توسیع
Next Article لاہور میں منکی پاکس کے 3 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

نمونیا کے خطرناک اثرات، فوری شناخت اور علاج کے طریقے

By Neha Ashraf
Health

حکومت 2030 سے پہلے  پولیوسمیت تمام حفاظتی  ویکسین  میں خود کفالت چاہتی ہے، سید مصطفی کمال

By Neha Ashraf
Health

برین ٹیومر کی 7 ایسی علامات جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے، محققین

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?