MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پالک: جلد اور بالوں کو خوبصورتی کا ضامن

Last updated: اکتوبر 4, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پالک وہ سبزی ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے، جس میں آنکھوں کی صحت، دل کی مضبوطی، ہڈیوں کی طاقت، نظام ہاضمہ درست، متوازن وزن، جلد اور بالوں کو خوبصورتی سمیت مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا شامل ہیں۔

‎ہری سبزیوں، خاص طور پر پالک میں کسی بھی دوسری سبزی کے مقابلے میں زیادہ غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

‎خاص طور پر آئرن یعنی فولاد اس میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ یہ سبزی ان تمام وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے جو جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔

‎پالک میں فائبر بہت زیادہ ہوتا ہے، جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنا کر صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔پالک میں کیروٹینائڈز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جسے انسانی جسم وٹامن اے میں بدل سکتا ہے۔ وٹامن سی ایک طاقت ور اینٹی آکسیڈینٹ ہے، جو جِلد کی صحت اور قوت مدافعت کو فروغ دیتا ہے۔

‎پالک آئرن جیسے ضروری معدنی عنصر کا ایک بہترین ذریعہ ہے، جو ہیموگلوبن بنانے میں مدد کرتا ہے، جس سے جسم کے ٹشوز یا عضلات میں آکسیجن پہنچاتی ہے۔

‎کیلشیئم ہڈیوں کی صحت، اعصابی نظام، دل اور پٹھوں کے اہم سگنلنگ مالیکیول کے لیے ضروری ہے۔

‎پالک کی بدولت ہمارے اعصاب اور رگوں میں غیر ضروری چربی جمع ہونے سے روکتی ہے، اس میں موجود وٹامن اے کی وافر مقدار جِلد کو مناسب نمی فراہم کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پالک جِلدی بیماریوں سمیت کیل مہاسوں اور جھریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹھل کی رہائشی بچی کی موت کا ایچ پی وی ویکسین سے کوئی تعلق نہیں، تحقیقاتی ٹیم
Next Article زمین کی جانب بڑھتا شہابِ ثاقب، سوشل میڈیا پر خوف و تجسس کی لہر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
Health

خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور میں منکی پاکس کا دوسرا مریض سامنے آگیا

By Neha Ashraf
Health

لبلبے کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?