MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎وفاقی اردو یونیورسٹی میں "پاکستان سے تمباکو نوشی کا خاتمہ ممکن ہے” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

Last updated: جون 16, 2025 10:45 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی (نیہا اشرف) شعبہ ابلاغ عامہ، وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی، عبدالحق کیمپس کراچی میں پیر، 16 جون 2025 کو "پاکستان سے تمباکو نوشی کا خاتمہ ممکن ہے” کے عنوان سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کی میزبانی ڈاکٹر عرفان عزیز (اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ ابلاغ عامہ) نے کی، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

‎سیمینار کے مہمانانِ خصوصی میں قاضی خضر (وائس چیئرمین، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق)، میر ذوالفقار علی (ڈائریکٹر، ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن WERO)، اور جعفر مہدی (ڈائریکٹر، ریسرچ انسٹیٹیوٹ ARI) شامل تھے۔ مقررین نے تمباکو نوشی کے مضر اثرات پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ صحت مند زندگی کو اپناتے ہوئے سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔

‎تقریب میں ڈاکٹر شرجیل نوید، ڈاکٹر سمرین فیصل، آمنہ امیر، زرّین اختر، ایاز احمد اور ڈاکٹر ناصر محمود  سمیت متعدد اساتذہ بھی شریک تھے، جنہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور سماجی شعور بیدار کرنے والے ایسے سیمینارز کے تسلسل پر زور دیا۔

‎سیمینار کے اختتام پر طلبہ و طالبات نے تمباکو نوشی کے خلاف عملی اقدامات کے عزم کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ایسے پروگرامز آگہی پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اپنے نئے بجٹ میں پنجاب حکومت نے تعلیم کے فروغ کے لیے 148 ارب روپے مختص کر دیے
Next Article آذان دنیا کی سب سے خوبصورت آواز ہے مورگن فری مین کا بیان دل جیت گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان
Healthتازہ ترین

سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان

By Ayesha Masood
Health

خبردار! بخار، گلے اور فنگل انفیکشن کی یہ دوائیں جعلی ہیں، ہرگز نہ خریدیں ‎

By Neha Ashraf
Health

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے، ایک دن میں 33 ہزار مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?