MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

Last updated: ستمبر 9, 2025 1:51 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم یکم تا 7 ستمبر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی، جس کے دوران مجموعی طور پر ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

‎ترجمان نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق یہ مہم ملک کے مخصوص اضلاع میں چلائی گئی جس کا مقصد پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اور بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانا تھا۔

‎ترجمان کے مطابق پنجاب میں 40 لاکھ 4 ہزار، سندھ میں 87 لاکھ 27 ہزار، خیبرپختونخوا میں 40 لاکھ 25 ہزار، بلوچستان میں 22 لاکھ 27 ہزار، اسلام آباد میں 4 لاکھ 79 ہزار، گلگت بلتستان میں 1 لاکھ 12 ہزار اور آزاد کشمیر میں 1 لاکھ 64 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

‎نیشنل ای او سی نے انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں والدین، مقامی انتظامیہ، ہیلتھ ورکرز اور دیگر شراکت داروں کے کردار کو سراہا ہے۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے تک ایسی مہمات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، والدین سے اپیل ہے کہ وہ آئندہ مہمات میں بھی بھرپور تعاون کریں اور اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ پاکستان کو پولیو فری ملک بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ
Next Article کراچی ٹریفک کے مسائل کم کرنے کے لیے حکومت نے نیا موٹروے منصوبہ منظور کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ڈینگی سے نوجوان لڑکی چل بسی، سندھ میں اموات 26 ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

امریکا: ماہرین نے دو نئے وائرسز کے خطرے سے خبردار کر دیا

By Neha Ashraf
Health

وزارت صحت کا سیفٹی میڈیسن تقریب کا انعقاد، ادویات کا نظام بہتر کرنے کا عزم

By Neha Ashraf
Health

کالی کھانسی کیلئے انجیکشن کے بغیر دی جانے والی ویکسین تیار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?