MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زہریلے اثرات، سیرپ پر فوری پابندی عائد کردی گئی

Last updated: جنوری 13, 2026 11:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارت میں تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمونٹ-کِڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ کے باعث اسے زہریلا قرار دے دیا گیا ہے۔

‎بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے جس کے بعد تلنگانہ ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انتباہی نوٹس جاری کردیا ہے۔

‎رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت نے واضح ہدایت دی ہے کہ اگر یہ آلمونٹ-کِڈ سیرپ کسی کے پاس موجود ہو تو اس کا استعمال اور فروخت فوری طور پر روک دی جائے، چونکہ یہ دوا بچوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے، اس لئے والدین اور دواسازوں کو خاص طور پر محتاط رہنے کا کہا گیا ہے۔

‎محکمہ نے واضح کیا ہے کہ اگر یہ سیرپ کسی کے پاس موجود ہو تو فوری طور پر اس کا استعمال بند کر دیا جائے اور قریب ترین ڈرگس کنٹرول اتھارٹی کو بلا تاخیر اطلاع دی جائے۔

‎ریاست بھر کے ڈرگس انسپکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اس مخصوص بیچ کا دستیاب اسٹاک فوری ضبط کیا جائے اور ریٹیلرز، تاجر، ڈسٹری بیوٹرز اور اسپتالوں کو کسی بھی صورت تقسیم یا فروخت سے باز رکھا جائے۔

‎محکمہ نے ضروری نفاذی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور عوامی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے سے بچاؤ کے لیے صورتحال پر مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی معالجین خطرناک حد تک تھکن اور ذہنی دباؤ کا شکار
Next Article موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلیے نئی دوا منظور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت

By Neha Ashraf
Health

الٹرا وائلٹ شعاعیں سوزش کو بڑھا کر جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

لبلبے کے کینسر سے تعلق رکھنے والی جینیاتی ترتیب دریافت

By Neha Ashraf
Health

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?