MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبیموسمیات و ماحولیات

الاقصیٰ مسجد کے قریب اصراعیلی کھدائیوں سے کشیدگی میں اضافہ، ماہرین کی تشویش

Last updated: نومبر 3, 2025 11:38 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 3، 2025

ویب ڈیسک

الاقصیٰ مسجد کے قریب اصراعیلی کھدائیوں کا سلسلہ ایک بار پھر خطے میں تشویش اور غم و غصے کا باعث بن گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان سرگرمیوں سے مسجد کی بنیادوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، جو اس تاریخی اور مقدس مقام کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

اقوامِ متحدہ اور یونیسکو سمیت بین الاقوامی اداروں نے اصراعیل کے ان اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایسے کام سے مسجد کی ساخت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تاہم، عالمی دباؤ کے باوجود اصراعیلی ادارے کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ تنازعہ تاریخی اور مذہبی حساسیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ وہی مقام ہے جسے مسلمان "حرم الشریف” اور یہودی "ٹیمپل ماؤنٹ” کے نام سے جانتے ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں نہ صرف خطے میں مزید کشیدگی کو ہوا دے سکتی ہیں بلکہ امن کے عمل کو بھی شدید متاثر کر سکتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان کا انکشاف: “کِنگ کا کردار بہت ڈارک ہے، بہت ہی روتھ لیس ہے”
Next Article پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے میں 65 فیصد کمی، حکومت کی مؤثر حکمتِ عملی کے نتائج سامنے آ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

ویتنام میں بارشوں نے تباہی مچادی، 2 لاکھ گھر ڈوب گئے، 55 افراد ہلاک، درجنوں ملبے تلے

By Anoosha Malik
مذہبی

سعودی عرب کا حج 2026 کے لیے سخت طبی شرائط کا اعلان

By Wajeeha Batool
مذہبی

سعودی عرب میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کے نئے اوقات کا اعلان

By Wajeeha Batool
مذہبی

یورپی کونسل کی نئی نمائندہ کا فرائض سنبھال کر مذہبی عدم برداشت کے خاتمے کا عزم

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?