MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے

Last updated: جنوری 20, 2026 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کے اسپتال میں جاری ہے۔

‎ڈی ایچ او ڈاکٹر امداد علی شاہ کے مطابق بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں درد ہوتا ہے، وائرس ایک بچے کے بعد خاندان کے دیگر بچوں میں پھیل گیا۔

‎ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر امداد شاہ نے کہا کہ بیماری سے بچوں کے انتقال پر افسوس ہے۔ دریں اثنا تعلقہ انچارج ڈاکٹر محمد عیسیٰ محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پہنچ گئے۔

‎تعلقہ انچارج کے مطابق ویکسین کے لیے گاؤں میں محکمہ صحت کی ٹیم بھیجی گئی تھی۔ ڈاکٹر محمد عیسیٰ کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا
Next Article پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

کافی پینے کی عادت خواتین کو بڑھاپے میں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر فعال رکھ سکتی ہے: تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

ایس آئی یو ٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

By Neha Ashraf
Health

بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?