MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند

Last updated: دسمبر 9, 2025 12:40 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

 9 دسمبر 2025

سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ملبے تلے آکر کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں ۔

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے

ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے نظامِ زندگ مفلوج کردیا، جب کہ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ حکام نے شہریوں کو محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔

ینبع، ربیغ اور مدینہ میں عمارتوں کی چھتیں گرنے اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹنے کی اطلاعات

شدید بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، ٹریفک کی روانی متاثر

بعض علاقوں میں اسکول بند، ایمرجنسی ٹیمیں سرگرم

متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

National Center for Meteorology (NCM) نے پہلے ہی شدید موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کی تھی۔ ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہری علاقوں اور ہائی ویز پر صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

حکام کی ہدایات

حکام کا کہنا ہے کہ شہری گھروں میں رہیں، بجلی کے کھمبوں اور غیر محفوظ عمارتوں سے دور رہیں، اور ہنگامی صورت میں فوری طور پر ریسکیو اداروں سے رابطہ کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم
Next Article طوفان برام برطانیہ سے ٹکرانے والا، تیز ہواؤں اور بارش کی وارننگ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

اسلام‌آباد و خیبرپختونخوا میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

8 دسمبر سے کراچی میں سردی میں اضافہ متوقع

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

ڈلاس میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں گاڑی پھنسنے سے ایک شخص ہلاک

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

مڈویسٹ میں شدید برفباری سے سفر متاثر، امریکی شہریوں کو موسم سرما کا سامنا

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?