MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ٹرمپ نے نیتھلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کر دیا

Last updated: نومبر 11, 2026 12:29 صبح
Ayesha Masood
Share
ٹرمپ نے نیتھلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کر دیا
ٹرمپ نے نیتھلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کر دیا
SHARE

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیریئر سفارت کار نیتھلی اے بیکر کو پاکستان میں امریکہ کی نئی سفیر نامزد کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں امریکی سفیر کی خالی اسامی پُر ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے 9 نومبر کو جاری اعلامیے کے مطابق نیتھلی بیکر کا نام منظوری کے لیے امریکی سینیٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔

نیتھلی بیکر اس وقت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی قائم مقام سربراہ (چارج ڈی افیئرز) کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے جنوری 2025 میں سابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی روانگی کے بعد یہ ذمہ داری سنبھالی تھی۔

وہ اس سے قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی سفارت خانے کی ڈپٹی چیف آف مشن رہ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے لیبیا، کویت اور متحدہ عرب امارات میں بھی اہم سفارتی ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔

نیتھلی بیکر کی نامزدگی کی حتمی منظوری امریکی سینیٹ دے گی۔ منظوری ملنے کی صورت میں وہ ڈونلڈ بلوم کے بعد پاکستان میں امریکہ کی پہلی مستقل سفیر ہوں گی۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور علاقائی تعاون کے معاملات پر سفارتی روابط جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا انکشاف، Nvidia کے سربراہ کے مبینہ چینی جاسوس خاتون سے تعلقات کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے ٹرمپ کا انکشاف، Nvidia کے سربراہ کے مبینہ چینی جاسوس خاتون سے تعلقات کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے
Next Article کینیا نے ایبولا کے آخری مریض کو اسپتال سے فارغ کر دیا، وائرس سے پاک ملک قرار پانے کی جانب اہم پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

سیاست

امریکا۔جنوبی کوریا سیکیورٹی مذاکرات پر شمالی کوریا کی ’جارحانہ کارروائی‘ کی دھمکی

By Sana Mustafa
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
تازہ ترینسیاست

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ

By Ayesha Masood
سیاست

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 800 سے زائد جاں بحق، پاکستان کی مدد کی پیشکش

By Hannan Khani
سیاست

مونس الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?