MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش، پاک،بھارت کوایک بار پھرمذاکرات کی دعوت

Last updated: جون 30, 2025 1:49 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تصادم کی بجائے بات چیت کا راستہ اختیار کریں۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کو پیغام دیا کہ ’’کشمیر پر دشمنی اب بہت طول پکڑ چکی ہے۔‘‘ ان کا کہنا تھا: ’’میں اس مسئلے کو حل کروا سکتا ہوں، میں ثالثی کے لیے تیار ہوں۔‘‘

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ تجارتی بات چیت اس وقت تک روک دی جب تک جنگ کے خطرات ٹالے نہیں گئے۔ ’’میں نے کہا، پہلے جنگ روکو، پھر تجارت ہوگی، اور انہوں نے بات سمجھ لی،‘‘ ٹرمپ نے کہا۔

صدرٹرمپ نے دونوں ممالک کے سربراہان کو ’’عظیم شخصیات‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب امن کے بعد تجارتی معاہدوں پر بات کر رہے ہیں۔

اس سے قبل، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی تھی کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کے حل میں پیش رفت ممکن بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا: ’’صدر ٹرمپ وہ واحد رہنما ہیں جو ایسے لوگوں کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کامیاب ہوئے جن کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کشمیر اور جنوبی ایشیا میں امن کے حوالے سے متعدد بار ثالثی کی پیش کش کر چکے ہیں، تاہم بھارت کی حکمران جماعت اکثر اوقات ان بیانات پر ناراضی کا اظہار کرتی رہی ہے، جبکہ اپوزیشن جماعتیں اسے وزیراعظم مودی پر تنقید کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔

یاد رہے، 10 مئی کو ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر متفق ہو چکے ہیں، جس پر عالمی ذرائع ابلاغ میں بھرپور توجہ دی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقہ میں طوفانی موسم سے ہلاکتوں کی تعداد 49 ہو گئی، سردیوں کا قہر بڑھتا جا رہا ہے
Next Article ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ’’بڑے تصادم‘‘ کا خدشہ ظاہر کر دیا، اسرائیل-ایران کشیدگی انتہا پر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سینیٹ کمیٹی کا اٹھارویں ترمیم کے تحت تحلیل شدہ وزارتوں کی بحالی پر سوال
تازہ ترینسیاست

سینیٹ کمیٹی کا اٹھارویں ترمیم کے تحت تحلیل شدہ وزارتوں کی بحالی پر سوال

By Haris Ali
بھارت کے وائرل جنریشن زی اکاؤنٹ کے بانی کا کریک ڈاؤن اور دھمکیوں کا الزام
تازہ ترینسیاست

بھارت کے وائرل جنریشن زی اکاؤنٹ کے بانی کا کریک ڈاؤن اور دھمکیوں کا الزام

By Ayesha Masood
بھارت کے وزیر تعلیم کا مستعفیٰ، ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد وزارت چھوڑ دی
تازہ ترینسیاست

بھارت کے وزیر تعلیم کا مستعفیٰ، ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد وزارت چھوڑ دی

By Haris Ali
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان: دو طرفہ تعلقات میں نئی پیش رفت
تازہ ترینسیاست

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان: دو طرفہ تعلقات میں نئی پیش رفت

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?