MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

امریکی ویزہ پابندی: غیر ملکی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کن ممالک کا رخ کر سکتے ہیں؟

امریکی ویزہ پابندی: غیر ملکی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کن ممالک کا رخ کر سکتے ہیں؟

Last updated: جون 18, 2025 12:45 صبح
Nisar Khan
Share
SHARE

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کے ویزا اپائنٹمنٹس پر عارضی پابندی کے اعلان نے دنیا بھر کے طلبہ میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔

 

امریکہ میں بی بی سی کے شراکت دار ادارے سی بی ایس نے ایک سرکاری میمو دیکھا ہے جس کے مطابق امریکی سفارت خانوں کو غیر ملکی طلبہ کو اسٹوڈنٹ ویزے جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے، اور اب درخواست دہندگان کی سوشل میڈیا پروفائلز کی جانچ مزید سخت کی جا رہی ہے۔

 

یہ احکامات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ کی بعض اعلیٰ جامعات کے ساتھ تنازع جاری ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان اداروں کا جھکاؤ بائیں بازو کی طرف ہے اور وہ بعض صورتوں میں ’یہود مخالف‘ رویے کو فروغ دے رہے ہیں۔

 

سب سے زیادہ متاثر کون ہوگا؟

’اوپن ڈورز‘ نامی ادارے کے مطابق، جو بیرون ملک سے آنے والے طلبہ کے اعدادوشمار مرتب کرتا ہے، تعلیمی سال 2023–2024 کے دوران دنیا کے 210 ممالک سے تقریباً 11 لاکھ طلبہ نے امریکہ کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلہ لیا۔

 

ان اعدادوشمار کے مطابق سب سے بڑی تعداد بھارتی طلبہ کی ہے، جن کی تعداد تقریباً 3 لاکھ 30 ہزار ہے۔

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی دروازے بند ہونے کی صورت میں طلبہ کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور جرمنی جیسے متبادل ممالک کا رخ کر سکتے ہیں، جو حالیہ برسوں میں عالمی طلبہ کو اپنی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف کی ‘گمراہ عناصر’ سے رابطے کی اپیل، قومی یکجہتی پر زور
Next Article شدید گرمی ذہنی صحت کے لیے خاموش خطرہ، عالمی تحقیق میں انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

سیاست

امریکا اور چین نے تجارتی جنگ میں شدت سے بچنے کے لیے ٹیرف جنگ بندی 90 دن کے لیے بڑھا دی

By Hannan Khani
سیاست

سہیل آفریدی نے بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عدالت جانے کا اعلان

By Aiza Uddin
سیاست

لاہور میں شہباز اسپیڈ، کراچی میں شہباز سلو: بلاول کا وزیراعظم پر طنز

By Hannan Khani
سیاست

غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑتوڑے جا رہے ہیں — مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا:خواجہ آصف

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?