MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وٹامن سی فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچانے میں مددگار

Last updated: دسمبر 4, 2025 11:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن سی ٹریفک سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی، جنگل کی آگ، دھول و مٹی کے طوفانوں سے پیدا ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت دیگر طبی پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

‎طبی ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سڈنی (یو ٹی ایس) کے لائف سائنسز اسکول اور وولکاک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق وٹامن سی متعدد طبی پیچیدگیوں سے بچانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

‎ماہرین نے PM 2.5 جو شہری آلودگی میں عام طور پر پائے جانے والے چھوٹے ہوا میں اڑنے والے ذرات ہیں سے پیدا ہونے والی پھیپھڑوں کی سوزش اور مائٹوکونڈریا کی کمی کو کم کرنے میں وٹامن سی کے اثر کا جائزہ لیا۔

‎ماہرین کے مطابق بڑے شہروں میں PM 2.5 سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی غیر محفوظ سطح پر ہوتی ہے،۔کم سطحوں پر PM 2.5 کی آلودگی پھیپھڑوں کی بیماریوں میں حصہ ڈال سکتی ہے، جن میں استھما، دائمی رکاوٹ والی پھیپھڑوں کی بیماری، پھیپھڑوں کی فائبروسس اور پھیپھڑوں کا کینسر شامل ہیں۔

‎تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا کہ اینٹی آکسیڈنٹ وٹامن سی کی سپلیمنٹس کم سطح PM 2.5 کی نمائش کے منفی اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق وٹامن سی لینا PM 2.5 سے پیدا ہونے والا آکسیڈیٹو تناؤ اور سوزش کو مؤثر طریقے سے روکتا ہے، وٹامن سی لینا خلیوں میں نقصان دہ مادوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور ان چھوٹے ذرات سے خلیوں کی توانائی پیدا کرنے والے (مائٹوکونڈریا) کو نقصان سے بچاتا ہے۔

‎ماہرین نے تجویز دی کہ فضائی آلودگی کا سامنا کرنے والے افراد اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سے متاثر لوگ ماہرین کے مشورے سے وٹامن سی کی مقدار لیں تاکہ ان کی پیچیدگیاں کم ہوں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں زہریلا دودھ! تمام نمونے ناکام: چونکا دینے والی رپورٹ عدالت میں پیش
Next Article چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

ہمارا نظام صحت بیمار اور کمزور ہے، مصطفیٰ کمال کا اعتراف

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین بچوں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین روانہ ‎

By Neha Ashraf
Health

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا

By Neha Ashraf
Health

‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?