MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین بچوں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین روانہ ‎

Last updated: اگست 18, 2025 3:46 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد وزارتِ صحت نے پہلی کھیپ میں ادویات اور ویکسین روانہ کر دی ہیں، جن میں خاص طور پر بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے اقدامات شامل ہیں۔

‎وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کے مطابق بھیجی گئی کھیپ میں 2 لاکھ 50 ہزار ڈوز پینٹاویلنٹ ویکسین، ایک لاکھ 50 ہزار ڈوز خسرہ اور روبیلا ویکسین، 2 لاکھ 91 ہزار 500 سرنجز اور 3 ہزار سیفٹی باکس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 30 ہزار ملیریا ریپڈ ڈائیگناسٹک کٹس، 60 ہزار پرائماکوئین گولیاں اور 10 ہزار مچھر دانیاں بھی روانہ کی گئی ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کا خطرہ کم کیا جا سکے۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خاص طور پر بچوں میں خسرہ اور ملیریا جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خدشہ ہے، اسی لئے سب سے پہلی ترجیح ویکسین اور حفاظتی ادویات بھجوانا تھی۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ وزارتِ صحت کے تمام ادارے ہائی الرٹ پر ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر بروقت طبی امداد یقینی بنا رہے ہیں۔ “ہم سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو اس مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے،” وزیرِ صحت نے یقین دہانی کرائی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبح کی چائے یا کافی موڈ بہتر بنانے میں مددگار، نئی تحقیق
Next Article پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎کراچی میں نگلیریا سے ایک اور ہلاکت، رواں سال اموات کی تعداد دو ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

نیند سے جڑی وہ عام عادت جو دل کے امراض کا شکار بناسکتی ہے

By Neha Ashraf
پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی
Health

پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی

By Niaz Ali
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?