MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صبح کی چائے یا کافی موڈ بہتر بنانے میں مددگار، نئی تحقیق

Last updated: اگست 18, 2025 3:07 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

دنیا بھر میں کروڑوں افراد چائے اور کافی پینا پسند کرتے ہیں اور طبی سائنس نے بھی ان کے کئی فوائد تسلیم کیے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صبح کے وقت چائے یا کافی پینے سے انسان کا مزاج خوشگوار رہتا ہے۔

جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع ہونے والی تحقیق میں 236 نوجوان شامل تھے جنہیں چار ہفتوں تک روزانہ سوالنامے بھرنے کو کہا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ چائے یا کافی پینے والوں میں ڈپریشن، انزائٹی یا نیند کے مسائل نہیں بڑھے بلکہ ان کا موڈ پہلے سے بہتر ہو گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ چائے اور کافی مثبت اثرات ڈال سکتی ہیں، لیکن کیفین کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے اور رات کی نیند متاثر کر سکتی ہے، اس لیے اعتدال میں استعمال ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سول اسپتال کوئٹہ سے 300 سے زائد وہیل چیئرز غائب
Next Article خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین بچوں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین روانہ ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

دل کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ کیا کرنا چاہیے؟

By Neha Ashraf
Health

آزاد کشمیر: ڈینگی کے وار تیز، مزید 70 مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز

By Neha Ashraf
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?