MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سرگودھا ٹیچنگ اسپتال میں وارڈ بوائے سرجن بن گیا

Last updated: جولائی 17, 2026 9:45 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سرگودھا ٹیچنگ اسپتال میں مریضوں کی جانوں سے کھلواڑ ہونے لگا۔

‎اسپتال کے وارڈ بوائے آپریشن کرنے لگا، ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں غیر تربیت یافتہ ملازم مریض کو ٹانکے لگاتا نظر آرہا ہے۔

‎اسپتال ذرائع کے مطابق سرجن کی جگہ وارڈ چپڑاسی آپریشن کرتا رہا، پرنسپل ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال کا موقف ہے کہ ملازم نے انچارج سرجن کی ہدایت پر عمل کیا۔ اس نے مریض کی صرف ڈریسنگ اور وارڈ منتقلی میں معاونت کی۔

‎دوسری جانب ڈاکٹرفیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال سرگودھا کی انکوائری رپورٹ  نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ۔ ایک طرف الزام ثابت نہ ہونے کا دعویٰ دوسری طرف وارڈ سرونٹ کے خلاف پیڈا کارروائی کی سفارش کر دی۔ یہ سوال بھی اٹھا دیا کہ آپریشن تھیٹرمیں تصاویرکس نے بنائیں؟

‎رپورٹ کے مطابق وارڈ سرونٹ صرف ڈریسنگ کررہاتھا تاہم نگرانی میں غفلت پر سینئر ڈاکٹرز کو وارننگ،وارڈسرونٹ کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی فیصلوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال: سالانہ کیسز کے نمٹارے میں 6 فیصد اضافہ عدالتی فیصلوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال: سالانہ کیسز کے نمٹارے میں 6 فیصد اضافہ
Next Article صحت کے شعبے میں اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 4 مریض سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

‎دل کی بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?