MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں

Last updated: نومبر 20, 2025 12:36 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پانی کی بوتل میں دوبارہ پانی بھرنے سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا جو کہ غلط ہے۔

‎ایک نئی تحقیق  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بوتلیں ہم ہر روز استعمال کرتے ہیں وہ بھی نقصان دہ جراثیم کی افزائش کی وجہ بن سکتی ہیں۔

‎تحقیق کے مطابق بیکٹیریا اور فنگس ہمارے ہونٹوں، زبان، ہاتھ یا بوتلے کے ڈھکن کے ذریعے آسانی سے بوتلوں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر باقاعدگی سے نہ دھوئی جائیں تو شیشے، دھات یا پلاسٹک سے بنی بوتلیں سب آلودہ ہو سکتی ہیں۔

‎ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صحت کے ممکنہ خطرات سے بچنے کے لیے بوتلوں کو باقاعدگی سے اچھی طرح دھونا بہت ضروری ہے۔

‎ماہرین ہر روز گرم صابن والے پانی سے بوتل کو اندر اور باہر سے اچھی طرح دھونے اور دوبارہ بھرنے سے پہلے خشک  کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ نمی جراثیم کی افزائش میں مدد دیتی ہے۔

‎اس کے علاوہ، ماہرین ہفتہ وار پانی کی بوتلوں کی گہری صفائی کا بھی مشورہ دیتے ہیں۔

‎اگر بوتل کی صفائی کے لیے ڈش واشر کافی تو ماہرین ڈش واشر کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں بصورت دیگر سرکہ یا بیکنگ سوڈا کے محلول سے بوتل کو دھونے کی تجویز دیتے ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق اگر بوتل کو پروٹین شیک، اسپورٹس ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو اس کی  روزانہ کی بنیاد پر صفائی اور بھی زیادہ ضروری ہے کیونکہ ان مشروبات کے اندر موجود چینی اور نشاستہ بیکٹیریا کی تیزی سے افزائش کا باعث بنتے ہے۔

‎ماہرین پلاسٹک کی  ڈسپوزایبل بوتلوں کو دوبارہ بھر کر استعمال کرنے سے منع کرتے ہیں کیونکہ یہ بوتلیں کیمیکلز کا اخراج کر سکتی ہیں اور ان میں خراشیں آجاتی ہیں اور ان میں جراثیم پیدا ہوسکتے ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی بوتل کی رنگت بدلتی ہوئی لگے یا اس میں نے کسی قسم کی غیر معمولی بو آئے تو اسے فوراً خالی کر دینا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ،قومی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
Next Article روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

لاہور: ڈاکٹروں نے مہارت سے 3 سالہ بچی کے معدے سے ہیئر پن نکال لی

By Neha Ashraf
Health

کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی

By Neha Ashraf
Health

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?