MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردو ں سے زیادہ، نئی تحقیق

Last updated: اکتوبر 11, 2025 9:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جینیاتی عوامل کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں دُگنا ہوتا ہے۔

‎نیچر کمیونیکیشنز نامی جریدے کی تحقیق کے مطابق 1 لاکھ 30 ہزار خواتین اور 65 ہزار مردوں کے جینیاتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

‎اپنی نوعیت کی بڑی عالمی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردوں سے دُگنا زیادہ ہوتا ہے۔ خواتین میں ڈپریشن کی وجہ صرف نفسیاتی یا سماجی نہیں ہوتی بلکہ جینیاتی فرق بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

‎خواتین میں 6 ہزار 133 منفرد جینیاتی تغیرات موجود تھے جو مردوں میں نہیں تھے جبکہ دونوں 7 ہزار 117 جینیاتی تغیرات مشترک پائے گئے۔

‎تحقیق کے مطابق خواتین میں ڈپریشن کی بڑی وجہ میٹابولک علامات ہیں، جن میں وزن کا اتار چڑھاؤ اور توانائی کی کمی شامل ہیں۔

‎تحقیقاتی ٹیم نے واضح کیا کہ ڈی این اے تبدیلیاں وہ جینیاتی فرق ہیں، جن کے ساتھ لوگ پیدا ہوتے ہیں، ان کا زندگی کے تجربات سے کوئی تعلق نہیں۔

‎ٹیم نے مزید کہا کہ ہم یہ بھی جانتے ہیں ہر شخص میں ڈپریشن مختلف انداز سے ظاہر ہوتا ہے، ہم نے اس تحقیق کے لیے آسٹریلیا، نیدرلینڈز، برطانیہ اور امریکا کی خواتین اور مردوں کے جینیاتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کے مریضوں کیلئے امید افزاء تحقیق
Next Article آزاد کشمیر میں 117 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک کرسکتی ہے

By Neha Ashraf
Health

پی کے ایل آئی لاہور میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری

By Neha Ashraf
Health

افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کے خلاف مشترکہ عزم

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?