MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

خواتین بڑھاپے کو خوشی سے اپنائیں، خوبصورتی کے لیے خطرناک ادویات سے بچیں: زارا نور عباس

Last updated: جولائی 7, 2025 7:42 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ زارا نور عباس نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ خوبصورتی میں اضافے اور ہمیشہ جوان نظر آنے کے لیے ادویات کا استعمال ترک کریں، کیونکہ یہ عمل نہ صرف غیر فطری ہے بلکہ صحت کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق، زارا نور عباس نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ "عمر کا بڑھنا قدرتی عمل ہے، اور بڑھاپا کوئی طعنہ نہیں بلکہ ایک خوبصورت حقیقت ہے جسے خوشی سے اپنانا چاہیے۔”

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ خوبصورتی وقتی ہوتی ہے اور خواتین کو چاہیے کہ وہ ذہانت، اعتماد اور فطری شخصیت پر توجہ دیں، نہ کہ چہرے کو بدلنے والی ادویات پر۔

زارا نے خبردار کیا کہ جوانی برقرار رکھنے کی دوائیں ایک نشے کی طرح لت بن سکتی ہیں، جس کے خطرناک اثرات ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی دوائیں نہ صرف جسمانی بلکہ نفسیاتی طور پر بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالا کی اچانک موت کی خبر آئی، جس کا سبب مبینہ طور پر اینٹی ایجنگ دواؤں کے مضر اثرات بتائے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کپل شرما کی فی قسط 5 کروڑ روپے فیس، تین سیزن کی مجموعی آمدن 195 کروڑ روپے تک پہنچنے کا امکان!
Next Article کاجول اور رانی مکھرجی کے دادا کا تاریخی سٹوڈیو 183 کروڑ میں فروخت، اب لگژری اپارٹمنٹس بنیں گے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

اے آئی ’شیف‘ نے دبئی کی ڈائننگ کی دنیا میں نئی سرحدیں کھول دیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ ’’شیر‘‘ کی اصل ہیروئن کون تھی؟ سارا تو پہلی پسند نہیں تھیں!

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

پشاور کی فلمی شناخت آج بھی اپنی روشنی برقرار رکھے ہوئے ہے

By Abdul Qavi
مشہور گلوکارہ ڈولی پارٹن کے بڑے بھائی ڈینور پارٹن 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

مشہور گلوکارہ ڈولی پارٹن کے بڑے بھائی ڈینور پارٹن 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?