MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

شہرٹ کی چکا چوند میں بگڑنے سے کس نے بچایا؟ زینڈیایا کا والدین کے نام اہم پیغام

Last updated: جولائی 25, 2026 8:21 شام
Yamna Shahid
Share
شہرٹ کی چکا چوند میں بگڑنے سے کس نے بچایا؟ زینڈیایا کا والدین کے نام اہم پیغام
شہرٹ کی چکا چوند میں بگڑنے سے کس نے بچایا؟ زینڈیایا کا والدین کے نام اہم پیغام
SHARE

لاس اینجلس — یوفوریا اور ڈونی جیسی مشہور فلموں اور سیریز سے شہرت پانے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ زینڈیایا نے اعتراف کیا ہے کہ بچپن میں ملنے والی شہرت کے منفی اثرات سے بچانے اور انہیں گمراہی سے دور رکھنے میں ان کے والدین نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ماضی کے دیگر ڈزنی چائلڈ اسٹارز کی طرح تنازعات اور بگڑتے لائف اسٹائل کا شکار ہوئے بغیر خود کو کیسے سنبھالا، تو اداکارہ نے اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے خاندان کی بہترین تربیت اور مضبوط خاندانی اقدار کے سر سجایا۔

زینڈیایا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا، "میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے ایسے والدین ملے۔” انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے خاندان نے ان کی زندگی میں ایسے بنیادی اصول اور اخلاقیات شامل کیں جو ہر موڑ پر ان کی رہنمائی کرتی ہیں۔ اداکارہ کے مطابق ان کے والدین ان کے لیے ایک حفاظتی ڈھال کی طرح رہے، جو بدقسمتی سے بہت سے کم عمر اداکاروں کو میسر نہیں ہوتی۔ اس سیشن کے دوران جب انٹرویو لینے والے نے ہال میں موجود زینڈیایا کی والدہ کی طرف اشارہ کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے اپنے ڈولے (بائیسیپس) دکھائے، جس پر اداکارہ نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ ان دنوں فٹنس اور سائیکلنگ کی دیوانی ہو چکی ہیں۔ واضح رہے کہ زینڈیایا نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈزنی چینل کے شو شیک اٹ اپ سے کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے ہالی ووڈ میں پختہ اور سنجیدہ کرداروں کے ذریعے اپنی ایک الگ پہچان بنائی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں نیٹ (NEET) امتحانی پیپرز لیک ہونے کا اسکینڈل؛ ملک گیر احتجاج کے بعد وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی بھارت میں نیٹ (NEET) امتحانی پیپرز لیک ہونے کا اسکینڈل؛ ملک گیر احتجاج کے بعد وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
Next Article ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل کمی؛ سینٹرل بینک آف ایران نے کرنسیوں کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل کمی؛ سینٹرل بینک آف ایران نے کرنسیوں کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ریہم خان نے سوشل میڈیا پر سارہ خان کے متنازعہ خیالات پر کڑی تنقید کی

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

اسٹریجر تھنگز کا فائنل اب سینما گھروں میں “صرف نیٹ فلیکس ریلیز” کے دعوے غلط ثابت

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

کومل میر کا بیان: "امیر مگر بے وفا مرد کو چنوں گی”

By Sameer Sheikh
ایوان میک گریگر اور این ہیتھوے کی نئی سائنس فکشن فلم 'دی اینڈ آف اوک اسٹریٹ' کا نیا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزv
انٹرٹینمنٹ

ایوان میک گریگر اور این ہیتھوے کی نئی سائنس فکشن فلم ‘دی اینڈ آف اوک اسٹریٹ’ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?