MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

"اداکارہ حمیرا اصغر کے والد منظرِ عام پر، اہم وضاحتیں سامنے آ گئیں”

Last updated: جولائی 11, 2025 10:36 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

کراچی کے ایک فلیٹ سے 8 سے 10 ماہ پرانی لاش ملنے کے بعد ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے والد، ڈاکٹر اصغر علی، پہلی بار منظرِ عام پر آئے اور اپنی طویل خاموشی توڑ دی۔

حمیرا کی لاش ان کے بھائی اور بہنوئی کراچی سے لاہور منتقل کر کے ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں سپردِ خاک کی گئی، جہاں تدفین کے موقع پر ڈاکٹر اصغر علی پہلی بار سامنے آئے۔ اس سے قبل بعض اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے بیٹی کی لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

قبرستان میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر اصغر علی نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ "ایسے کیسز میں جب تک پوسٹ مارٹم مکمل نہ ہو، لاش اہلِ خانہ کے حوالے نہیں کی جا سکتی، کیونکہ اس کا ایک قانونی طریقہ کار ہوتا ہے جس میں وقت لگتا ہے۔”

بیٹی کی موت کی ممکنہ وجوہات یا پوسٹ مارٹم رپورٹ سے متعلق سوالات پر انہوں نے تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا: "اس بارے میں ابھی کچھ کہنا مناسب نہیں۔” ان کا کہنا تھا: "جو کچھ میری بیٹی کے ساتھ ہوا، اس کا حساب اللہ تعالیٰ لے گا۔”

ڈاکٹر اصغر تدفین کے فوراً بعد قبرستان سے چلے گئے اور مزید کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ فادرز ڈے کے موقع پر حمیرا اصغر نے اپنے والد کو ان کا ایک رنگین اسکیچ تحفے میں دیا تھا، جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان کے وزیراعلیٰ کا قاتلوں کے لیے "کسی رعایت کے بغیر کارروائی” کا اعلان، مقتول مسافروں کی لاشیں پنجاب کے حوالے
Next Article باربی نے پہلی بار ٹائپ 1 ذیابیطس والی گڑیا متعارف کروا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

لجیت دوسانجھ کا بھارتی حکومت پر طنز: فلم پر پابندی لیکن ایشیا کپ جاری

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

’’قبول ہے!‘‘ ’دنگل‘ اور ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی شادی

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

فرحان سعید نے سیبل سہیل کی گولڈ میڈل جیت پر فخر کا اظہار کیا

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

شمالی آئرلینڈ کے دورے پر کیٹ مڈلٹن کی زمینی رنگوں میں دلکش جھلک فیشن آئیکون کے روپ میں سب کی توجہ کا مرکز

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?