MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

‘اسکوئڈ گیم 3’ نے ریلیز کے بعد تین دن میں دنیا بھر میں دھوم مچا دی

Last updated: جولائی 4, 2025 9:05 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

نیٹ فلکس کی عالمی شہرت یافتہ کورین سیریز اسکوئڈ گیم کے تیسرے اور آخری سیزن نے ریلیز کے ابتدائی 72 گھنٹوں میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، جس نے اسٹریمنگ کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسکوئڈ گیم سیزن 3 کو صرف تین دنوں میں 6 کروڑ 10 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا، جس کے بعد یہ نیٹ فلکس کی تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ بن گئی ہے۔ یہ سیزن 27 جون کو جاری کیا گیا تھا۔

اس تیز رفتار مقبولیت کے باعث سیریز دنیا کے 93 ممالک میں پہلے نمبر پر رہی۔ مزید برآں، یہ غیر انگریزی زبان میں بننے والی نویں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بھی بن گئی ہے۔

نئے سیزن میں کھیلوں کو پہلے سے زیادہ چیلنجنگ اور مناظر کو کہیں زیادہ پرتشدد بنایا گیا ہے، جس پر ناظرین کی رائے ملی جُلی رہی۔ بعض ناظرین نے اسے حقیقت کے قریب تر اور مؤثر قرار دیا، جبکہ دیگر نے مناظر کو غیر ضروری طور پر پُرتشدد سمجھا۔

سیریز کے تخلیق کار ہوانگ ڈونگ ہیوک کا کہنا ہے کہ اس بار کہانی کا محور انسانی جذبہ، اخلاقی کشمکش اور کٹھن فیصلے ہیں، جنہیں زیادہ گہرائی اور نکھار کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں منظور شدہ ماسٹر پلان کی عدم موجودگی بدانتظامی کا باعث: سعید غنی
Next Article سوات سانحہ: مختلف محکموں کی غفلت کا اعتراف، پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ویلکم ٹو پنجاب نے باکو فلم فیسٹیول میں بہترین آڈینس ایوارڈ جیت لیا

By Sameer Sheikh
ڈوین جانسن کا ’موآنا‘ کے لیے 40 پاؤنڈ وزنی پروسٹیٹک سوٹ پہننے کا انکشاف
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

ڈوین جانسن کا ’موآنا‘ کے لیے 40 پاؤنڈ وزنی پروسٹیٹک سوٹ پہننے کا انکشاف

By Haris Ali
انٹرٹینمنٹ

کوئی گھوسٹنگ نہیں — "جن کی شادی ان کی شادی” واقعی دیکھنے کے قابل ہے

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر کا "خدا حافظ” پوسٹ کے بعد انسٹاگرام سے اچانک غائب ہونا، مداحوں کو حیرت میں ڈال گیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?