MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سوات سانحہ: مختلف محکموں کی غفلت کا اعتراف، پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری

Last updated: جولائی 4, 2025 9:17 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

پشاور — سوات کے افسوسناک واقعے پر پشاور ہائی کورٹ میں باضابطہ سماعت کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں دریائے سوات میں سیلاب کے باعث کئی سیاحوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ سماعت کے دوران چیئرمین انسپکشن ٹیم نے عدالت میں اعتراف کیا کہ واقعے میں کئی سرکاری ادارے غفلت کے مرتکب ہوئے۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ غفلت کے ذمہ دار افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ عدالت نے ہزارہ ڈویژن میں ایمرجنسی اقدامات اور سیاحوں کے تحفظ سے متعلق بھی تفصیلات طلب کیں۔

کمشنر ہزارہ نے عدالت کو بتایا کہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے اور نتھیا گلی اسپتال میں اضافی میڈیکل اسٹاف تعینات کر دیا گیا ہے۔

عدالت نے دریافت کیا کہ ایمرجنسی میں فوری مدد کے لیے ڈرون سسٹم موجود ہے یا نہیں؟ اس پر کمشنر نے جواب دیا کہ ایسے ڈرون حاصل کیے گئے ہیں جو لائف جیکٹس متاثرہ افراد تک پہنچا سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے ہدایت دی کہ ان ڈرونز کی آزمائشی مشق کی جائے تاکہ ہنگامی صورت میں رسپانس ٹائم جانچا جا سکے۔

عدالت نے زور دیا کہ سیاحوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے اور پولیس و ریسکیو اداروں کے درمیان مکمل رابطہ رکھا جائے۔ آر پی او ہزارہ نے یقین دہانی کرائی کہ دونوں ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کر رہے ہیں۔

بعد ازاں، عدالت نے کمشنر مالاکنڈ اور آر پی او کو اپنی رپورٹس اور سوات واقعے سے متعلق انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔

دوسری جانب، ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل شاہ فہد نے انکوائری کمیٹی کے سامنے بیان دیا کہ واقعے کے وقت وہ پشاور میں موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ 27 جون کو سوات کے مختلف علاقوں میں سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کیے گئے۔

ڈی جی ریسکیو کے مطابق، صبح 9 بج کر 45 منٹ پر کال موصول ہوئی، جس کے بعد ایمبولینسیں، کشتیاں اور غوطہ خور موقع پر روانہ کیے گئے۔ غوطہ خوروں نے مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات سے تین سیاحوں کو زندہ نکالا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بعض ریسکیو اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے، جب کہ واقعے سے متعلق بین الاقوامی سطح پر بھی انکوائری جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘اسکوئڈ گیم 3’ نے ریلیز کے بعد تین دن میں دنیا بھر میں دھوم مچا دی
Next Article لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

سیاست

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو مذاکرات کے لیے پے رول پر رہا کرنے کا مطالبہ‘

By Aiza Uddin
سیاست

پی ٹی آئی کی سیاست پاکستان دشمن عناصر کے بیانیے سے ملتی جلتی ہے، احسن اقبال

By Aiza Uddin
بریکنگ نیوزسیاست

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے

By Shabih Abbas
غیر ملکی خاتون سے زیادتی و اغوا کا معاملہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کی میرٹ پر کارروائی کی ہدایت
تازہ ترینسیاست

غیر ملکی خاتون سے زیادتی و اغوا کا معاملہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کی میرٹ پر کارروائی کی ہدایت

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?