MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا

Last updated: مئی 15, 2026 1:20 صبح
Ayesha Masood
Share
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
SHARE

پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ پانی کی کمی، غیر متوقع بارشیں، شہری سیلاب، فصلوں کی تباہی اور خراب ہوتی ہوا کا معیار بھی سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ مسائل اب الگ الگ ماحولیاتی واقعات نہیں رہے بلکہ ایک بڑے موسمیاتی بحران کا حصہ ہیں۔

موسمیاتی محقق ڈاکٹر محمد بلال طاہر کے مطابق پاکستان اب موسمیاتی تبدیلی کو روزمرہ زندگی میں محسوس کر رہا ہے، جو صحت، زراعت، انفراسٹرکچر اور معیشت کو براہ راست متاثر کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت مزدوروں کی پیداوار کم کر رہا ہے، بجلی کی طلب بڑھا رہا ہے اور پانی کی قلت کو شدید بنا رہا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کو صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک قومی ترقی کا بڑا چیلنج سمجھنا ہوگا، جس کے لیے فوری، عملی اور سائنسی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں۔

ڈاکٹر طاہر کے مطابق پاکستان عالمی گرین ہاؤس گیسز میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے، لیکن اس کے باوجود یہ ممالک موسمیاتی تبدیلی کے اثرات جیسے سیلاب، خشک سالی اور ہیٹ ویوز سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔

وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ یونیورسٹیاں اور تحقیقی ادارے صرف نظری تحقیق تک محدود نہ رہیں بلکہ عملی مسائل کے حل پر کام کریں۔ ان کے مطابق قابلِ تجدید توانائی، جدید مواد، پانی کی صفائی اور موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر جیسے شعبوں میں تحقیق کو فروغ دینا ضروری ہے۔

ڈاکٹر طاہر تعلیمی نظام میں بھی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہر شعبے میں موسمیاتی آگاہی شامل کی جائے تاکہ انجینئرز، ڈاکٹرز، ماہرینِ معیشت اور پالیسی ساز سب اس بحران کو بہتر سمجھ سکیں۔

ماہرین کے مطابق پاکستان کو اب علامتی اقدامات سے نکل کر سائنس، ٹیکنالوجی اور عملی پالیسی سازی کی طرف جانا ہوگا تاکہ مستقبل میں موسمیاتی خطرات سے بہتر طور پر نمٹا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Next Article سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

بلوچستان میں پہلی بڑی سردیوں کی بارشیں متوقع، خشک سالی میں کمی کے امکانات

By Anoosha Malik
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی غیر ضروری تنہائی ختم کرنے کا حکم
تازہ ترینسیاست

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی غیر ضروری تنہائی ختم کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
ایف آئی اے کا پاسپورٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 ملزمان گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے کا پاسپورٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 ملزمان گرفتار

By Ayesha Masood
 شدید بارشوں سے دنیا کے نایاب ترین ’تپانولی‘ اورنگوٹنز کی 7 فیصد آبادی ہلاک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

 شدید بارشوں سے دنیا کے نایاب ترین ’تپانولی‘ اورنگوٹنز کی 7 فیصد آبادی ہلاک

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?