MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افراد گرفتار کر لیے

Last updated: نومبر 26, 2025 10:56 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی— ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔ گرفتار شدگان میں چار کا تعلق گوجرانوالہ، جب کہ فیصل آباد اور حافظ آباد سے دو دو افراد شامل ہیں۔ پانچ افراد لوئر دیر اور باقی تین افراد صوابی، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا۔

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزمان ایران کے راستے دیگر ممالک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونا چاہتے تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد؛ مقتولہ کی شناخت 49 سالہ بیوہ شہناز کے نام سے
Next Article بورے والا میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے شوہر کو اینٹیں مار کر قتل کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے گوادر کی کارروائیاں، غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر 14 افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں 200 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز رپورٹ، صرف 12 مجرم سزا یافتہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت، 12 سالہ بچہ جاں بحق، چچا زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?