MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے گوادر کی کارروائیاں، غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر 14 افراد گرفتار

Last updated: ستمبر 9, 2025 11:57 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت میں ملوث 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن میں ایک ایرانی شہری بھی شامل ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق، گرفتار 9 افراد نے سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش کی تھی، جہاں سے وہ دیگر ممالک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد کا تعلق گوجرانوالہ (3)، منڈی بہاءالدین (3)، سانگھڑ (4) اور شیخوپورہ (3) سے ہے۔

یہ گرفتاریاں جیوانی کے ساحلی علاقے سے عمل میں آئیں۔ مزید برآں، 5 افراد کو غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا، جن میں ایک ایرانی شہری بھی شامل ہے۔

ملزمان نے پی بی 250 گبد لینڈ روٹ کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ تمام افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ کے اس نیٹ ورک کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جا سکیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں تین سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار
Next Article کار لفٹر پولیس مقابلے میں زخمی، امجد لاشاری گینگ سے تعلق کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کشمور میں بڑی کارروائی: رینجرز اور پولیس نے مغوی کانسٹیبل بازیاب کروا لیا، تین ڈاکو ہلاک، نو زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کا اہم کارندہ 1 کروڑ 50 لاکھ روپے سمیت گرفتار

By Jaweria Ahmed
پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Ayesha Masood
میر رضا علی قتل کیس: جائے وقوعہ پر 24 گھنٹے کی پولیس چوکی قائم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی قتل کیس: جائے وقوعہ پر 24 گھنٹے کی پولیس چوکی قائم

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?