MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کار لفٹر پولیس مقابلے میں زخمی، امجد لاشاری گینگ سے تعلق کا انکشاف

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:25 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) پولیس نے قصبہ کالونی میں پراچہ قبرستان کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی شب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم کی شناخت 24 سالہ محسن علی ولد غلام شبیر کے نام سے ہوئی، جو مقابلے میں زخمی ہوا۔ اسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم امجد لاشاری گینگ کا سرگرم رکن ہے، جو کراچی میں 10 سے 12 گاڑیاں چوری کرچکا ہے۔ چوری شدہ گاڑیاں بلوچستان کے علاقے مشک میں فروخت کی جاتی تھیں۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ایک چوری شدہ گاڑی، اسلحہ بمعہ گولیاں، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کرلی۔

گرفتار ملزم کے خلاف اسلحہ کی برآمدگی اور پولیس مقابلے کے مقدمات تھانہ پیرآباد میں درج کیے جا رہے ہیں، جبکہ ساتھی ملزمان کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی برآمدگی کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف آئی اے گوادر کی کارروائیاں، غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر 14 افراد گرفتار
Next Article کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی میں منشیات کی نیٹ ورک ہیڈ انمول عرف پنکی جیل جاتے ہی رو پڑی؛ پولیس نے کروڑوں روپے کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے
عدالت اور جرائم

کراچی میں منشیات کی نیٹ ورک ہیڈ انمول عرف پنکی جیل جاتے ہی رو پڑی؛ پولیس نے کروڑوں روپے کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی میں افسوسناک حادثہ—تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو خواتین پل سے نیچے گر گئیں، ایک جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع ویسٹ میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

By Hamza Baig
بونڈائی بیچ حملہ آور کو غیر مسلح کرنے کے بعد شہرت پانے والے شخص نے والد پر تشدد کے الزام کی تردید کر دی
terrorismعدالت اور جرائم

بونڈائی بیچ حملہ آور کو غیر مسلح کرنے کے بعد شہرت پانے والے شخص نے والد پر تشدد کے الزام کی تردید کر دی

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?