MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:35 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – ٹی سی ایف اسکول کے قریب واقع ایک گھر میں فائرنگ کے واقعے میں 35 سالہ سندس زوجہ عمران عرف دانیال جاں بحق ہوگئیں۔ لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

واقعے کے بعد مقتولہ کی بہن سحر نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ اس نے اپنے شوہر شارق سے خلع لے رکھی تھی۔ سحر کے مطابق، شارق اپنے بھائی علی، عارف اور بہن کے ہمراہ والدہ کے گھر آیا اور زبردستی اس کی چھوٹی بیٹی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔

اسی دوران شارق کے بھائی عارف نے فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آکر سندس جاں بحق ہوگئیں۔

ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کار لفٹر پولیس مقابلے میں زخمی، امجد لاشاری گینگ سے تعلق کا انکشاف
Next Article کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد تھڈو ڈیم بھر گیا، ملیر اور لیاری ندیاں بپھر گئیں، کئی علاقے زیرِ آب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی ٹریفک پولیس کا ہیوی وہیکل ڈرائیورز کے خلاف ڈوپ ٹیسٹ کا کریک ڈاؤن

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

پشاور میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل، زیادتی اور قتل — ڈی این اے نمونے فرانزک لیب لاہور منتقل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گجرات پولیس کی انوکھی کارروائی: سابق داماد اور مبینہ ’جن‘ کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?