MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد تھڈو ڈیم بھر گیا، ملیر اور لیاری ندیاں بپھر گئیں، کئی علاقے زیرِ آب

Last updated: ستمبر 10, 2025 9:15 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

10 ستمبر 2025

ویب ڈیسک

کراچی میں بدھ کے روز شدید بارشوں کے بعد تھڈو ڈیم اپنی گنجائش سے تجاوز کر گیا جس کے نتیجے میں ملیر اور لیاری ندیاں بپھر گئیں۔ پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہوگیا اور کئی رہائشی علاقے مکمل طور پر زیرِ آب آ گئے۔

اسکیم 33، جمالی پل اور ایم نائن موٹروے کے اطراف سب سے زیادہ متاثرہ مقامات ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق تھڈو ڈیم کا پانی ایم نائن سے ٹکرا گیا جس کے بعد موٹروے کے بیچ کی دیوار توڑنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ پانی کو قدرتی بہاؤ دیا جا سکے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کئی خاندان گھروں میں محصور ہیں اور بعض مقامات پر پانی کئی فٹ تک جمع ہو گیا ہے۔ کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ گلشن اقبال کے قریب لیاری ندی میں پھنسے دو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

کمشنر کراچی نے آج شہر بھر کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ طلبہ اور والدین کسی ممکنہ خطرے سے بچ سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار
Next Article کراچی سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا، شام تک ہلکی بارش کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

شمال مشرقی بھارت میں شدید مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 30 سے تجاوز کر گئیں

By Wajeeha Batool
ٹرمپ کی دھمکی: کینیڈا سے آنے والے دھوئیں پر ٹیرف لگانے کا اعلان
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ٹرمپ کی دھمکی: کینیڈا سے آنے والے دھوئیں پر ٹیرف لگانے کا اعلان

By Ayesha Masood
مکمل سورج گرہن ختم ہو رہے ہیں: زمین آخری بار کب دیکھے گی؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

مکمل سورج گرہن ختم ہو رہے ہیں: زمین آخری بار کب دیکھے گی؟

By Ayesha Masood
میکسیکو کے ساحل پر وہیل مچھلی کی لاش برآمد، حکام کی تحقیقات جاری
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

میکسیکو کے ساحل پر وہیل مچھلی کی لاش برآمد، حکام کی تحقیقات جاری

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?