MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

بجلی غائب، طلباء شدید مشکلات میں امتحان دینے پر مجبور

Last updated: اپریل 11, 2026 1:57 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی میں نویں جماعت سائنس گروپ کے کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ آج ساڑھے نو بجے شروع ہوگا، تاہم امتحانی مراکز میں بجلی کی عدم فراہمی کے باعث طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اسسٹنٹ سینٹر سپرنٹنڈنٹ اقبال قریشی کے مطابق گزشتہ روز بھی بجلی نہیں تھی اور طلباء نے انتہائی مشکل حالات میں امتحان دیا۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی مگر تاحال عملدرآمد نہیں ہو سکا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کمپیوٹر اسٹڈیز کا مختصر پرچہ ہے، تاہم بڑے امتحانات میں بجلی نہ ہونے کی صورت میں طلباء کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امتحانات میں لوڈشیڈنگ، طلباء شدید گرمی میں پریشان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امتحانات میں لوڈشیڈنگ، طلباء شدید گرمی میں پریشان
تعلیم
اپریل 11, 2026
لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق
Health
اپریل 11, 2026
پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
Health
اپریل 11, 2026
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال
Health
اپریل 11, 2026
خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری
Health
اپریل 11, 2026
پٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایک ہفتے میں مہنگائی میں تیز اضافہ ریکار
کاروبار اور تجارت
اپریل 11, 2026

You Might Also Like

تعلیم

جنوبی وزیرستان میں 51 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی

By Naureen Farooq
تعلیم

سندھ بھر میں ڈی اے ای کے سال آخر کے امتحانات، ایس بی ٹی ای کی نگرانی

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جانب سے تین ایس این سی کتب اُردو میں شائع کرنے کا اعلان

By Naureen Farooq
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی SBTE امتحانات 2025 میں شاندار فتح

By Alisha Akhtar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?