MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری

Last updated: اپریل 11, 2026 12:35 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری کردیا گیا۔

‎محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈاکٹروں کی بھرتی سے متعلق جاری نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی بھرتی میں تعلیمی نمبرز کو 60 فیصد وزن دیا جائے گا۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ تعلیم کے لیے امیدواروں کو 20 فیصد اضافی نمبرز ملیں گے اور انٹرویو کے لیے بھی 20 فیصد نمبرز مختص کیے گئے ہیں جب کہ مجموعی سکور 100 رکھا گیا۔

‎اس کے علاوہ میرٹ کو مزید شفاف بنانےکیلئے نئی درجہ بندی متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت فرسٹ، سیکنڈ اورتھرڈ ڈویژن ڈگریوں کے مطابق نمبرزکی مزید تقسیم کی جائے گی۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق ایک، دو اور تین اضافی ڈگریوں پربالترتیب 10، 15 اور 20 نمبر دیےجائیں گے۔

‎ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے جاری نئے میرٹ معیارکا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایک ہفتے میں مہنگائی میں تیز اضافہ ریکار
Next Article محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

Health

‎7 روپے والی دوا مارکیٹ میں 70 روپے میں بیچی جا رہی ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

کیا اے آئی ٹیکنالوجی پاکستان میں صحت کے شعبے پر بڑھتے بوجھ کو کم کر سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹروں کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?