MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال

Last updated: اپریل 11, 2026 12:36 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آٹھ پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کے مستقل پریکٹسنگ لائسنسز کی منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کو دوبارہ مراسلہ لکھ دیا۔

‎اس موضوع پر پہلے ارسال کردہ خط مؤرخہ 2 مئی 2025 کا حوالہ بھی دیا گیا ہے ،پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کے مستقل پریکٹسنگ لائسنسز بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی، احتجاج اور سرکاری تدریسی اسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں خلل ڈالنے کے مرتکب ہونے پر منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

‎دوسری جانب بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی، احتجاج اور سرکاری تدریسی اسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں خلل ڈالنے کے مرتکب ہونے میں ڈاکٹر سلمان غفور، ایف سی پی ایس نیفرولوجی نشتر اسپتال، ملتان، ڈاکٹر احمد یار ایف سی پی ایس پیڈیاٹرکس چلڈرن اسپتال لاہور، ڈاکٹر فخر منیر سیال ایف سی پی ایس یورولوجی، بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی شامل ہیں۔

‎اِسی طرح ڈاکٹر محمد عارف ایف سی پی ایس آفتھلمولوجی بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی، ڈاکٹر محمد ارسلان رضا ایف سی پی ایس کارڈیالوجی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور، ڈاکٹر کاشف سعید ایف سی پی ایس کارڈیالوجی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور، ڈاکٹر حماد ارشد چٹھہ ایم ڈی کارڈیالوجی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور اور ڈاکٹر ندیم ثاقب ایف سی پی ایس یورولوجی، نشتر اسپتال ملتان کے نام بھی بجھوائے گئے ہیں۔

‎محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے مراسلے میں یہ بھی کہا گیا کہ تقریباً ایک سال گزر جانے کے باوجود اس معاملے میں تاحال کوئی فیصلہ موصول نہیں ہوا، مراسلہ میں درخواست کی گئی ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس جلد از جلد طلب کیا جائے اور مذکورہ ڈاکٹروں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری
Next Article پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب: نومبر میں 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف ‎

By Neha Ashraf
Health

الٹرا پروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر تحقیق
Healthتازہ ترین

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر تحقیق

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?