MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی SBTE امتحانات 2025 میں شاندار فتح

Last updated: دسمبر 5, 2025 3:11 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) نے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) کے سالانہ امتحانات 2025 میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صوبائی سطح پر پہلی پانچ اہم پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔

 

سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں امِ حبیبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ بائیو میڈیکل ٹیکنالوجی میں علیشبہ مشتاق پہلی، مناہل شرافت حسین دوسری اور سارہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آرکیٹیکچر ٹیکنالوجی میں سید محمد عبد الرحمن نے صوبائی سطح پر تیسری پوزیشن لے کر ادارے کی کامیابی میں مزید اضافہ کیا۔

 

مجموعی نتائج نے ثابت کیا کہ طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کی مؤثر حکمتِ عملی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی کامیابی کی بنیاد ہیں۔

 

پرنسپل شاہد جمیل نے کہا کہ علیگڑھ کی کامیابی اتفاق نہیں بلکہ لگن اور اعلیٰ معیار کا نتیجہ ہے۔

کنوینر سید محمد محسن کاظم نے کہا کہ یہ پوزیشنز ادارے کی برتری کا ثبوت ہیں اور 2025 میں بھی علیگڑھ نے اپنی روایت برقرار رکھی۔

 

دونوں ذمہ داران نے شعبہ جات کی سربراہان ردا فاطمہ، تسنیم آرزو، اور مدیحہ یونس کو ان کی بہترین قیادت پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی
Next Article ایم ایل ایس فائنل سے قبل میولر کا بیان: "گزرا وقت تاریخ بن چکا ہے" ایم ایل ایس فائنل سے قبل میولر کا بیان: "گزرا وقت تاریخ بن چکا ہے”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

عالمی تعلیمی فورم 2025 جمہوریت کے فروغ کا علمبردار ہوگا

By Naureen Farooq
تعلیم

پھول نگر میں اُستاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر اُس کا ہاتھ توڑ دیا

By Naureen Farooq
تازہ ترینتعلیم

کراچی یونیورسٹی: اساتذہ کا بقایا جات کی عدم ادائیگی پر سمسٹر امتحانات کا بائیکاٹ

By Haris Ali
این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ: سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی کا پول کھل گیا
تازہ ترینتعلیم

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ: سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی کا پول کھل گیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?