MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی

Last updated: دسمبر 5, 2025 2:46 شام
Niaz Ali
Share
ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی
SHARE

ویمن ٹینس کھلاڑیوں نے ایک بار پھر زیادہ آمدنی کے معاملے میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اور اس فہرست میں ٹینس اسٹار کوکو گوف سب سے آگے نکل آئی ہیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ایتھلیٹس کی تفصیلات جاری ہوگئی ہیں، جن میں کوکو گوف اس سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کھلاڑی قرار پائی ہیں۔

کوکو گوف نے اس سال 31 ملین امریکی ڈالرز کمائے، جن میں 8 ملین ڈالرز پرائز منی جبکہ 23 ملین ڈالرز اسپانسر شپ اور دیگر ڈیلز سے حاصل کیے۔

دوسری جانب ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اس سال 30 ملین ڈالرز کمائے، جن میں سے 15 ملین ڈالرز پرائز منی اور باقی رقم مختلف معاہدوں سے ملی۔

ومبلڈن چیمپئن ایگا شویٹک نے 23.1 ملین ڈالرز کمائے — 10.1 ملین پرائز منی اور 13 ملین تجارتی معاہدوں سے حاصل کیے۔

رپورٹ کے مطابق، کوکو گوف مسلسل تیسرے سال دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی ویمن ایتھلیٹ قرار پائی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک صرف چار ویمن ایتھلیٹس ہی کسی ایک سال میں 30 ملین ڈالرز سے زائد کمائی کر چکی ہیں — کوکو گوف، ارینا سبالنکا، نومی اوساکا اور سرینا ولیمز۔

سب سے زیادہ کمانے والی 15 ایتھلیٹس میں 10 ٹینس پلیئرز شامل ہیں، جبکہ ٹاپ 10 میں 7 ڈبلیو ٹی اے کھلاڑی ہیں۔
اس کے علاوہ فری اسٹائل اسکائیر ایلین گو نے بھی اس سال 23 ملین ڈالرز کمائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زہریلی فضا پاکستان کی خاموش قاتل بن چکی، ملک کو ہر سال 22 ارب ڈالر کا نقصان
Next Article علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی SBTE امتحانات 2025 میں شاندار فتح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

علیل سویاتیک میڈرڈ اوپن سے دستبردار، لی لاسٹ 16 میں پہنچ گئیں

By Haris Ali
پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ جنگ کا اثر ہوگا؟ صحافی کے سوال پر آغا اور سوریا نے کیا کہا؟
کھیل

پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ جنگ کا اثر ہوگا؟ صحافی کے سوال پر آغا اور سوریا نے کیا کہا؟

By Niaz Ali
کھیل

پاکستانی کرکٹرز نے سری لنکا کا وائٹ بال ٹور جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا

By Salman Khan
ٹی ٹوئنٹی tri-series: زمبابوے نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
کھیل

ٹی ٹوئنٹی tri-series: زمبابوے نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?