MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی

Last updated: مئی 16, 2025 1:06 شام
Niaz Ali
Share
بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی
SHARE

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ کے بعد کرکٹ جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو دی گئی واپسی کی تاریخ میں نرمی کر دی ہے۔
پہلے کھلاڑیوں کو 26 مئی تک وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاکہ وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) فائنل کی تیاری میں شامل ہو سکیں، تاہم اب این او سی کی مدت 3 جون تک بڑھا دی گئی ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر اینوک اینکوی نے کہا کہ ہم نے آئی پی ایل اور بی سی سی آئی کو اپنے شیڈول سے آگاہ کیا ہے، مگر اب فیصلہ اعلیٰ سطح پر بات چیت کے بعد کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی اسکواڈ 3 جون سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں
Next Article کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

کھیل

شعیب ملک کا ایچ بی ایل پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

By Adnan Mughal
پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کھیل

پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

By Niaz Ali
سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی کی یادگار ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
کھیل

سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی کی یادگار ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

By Niaz Ali
سڈنی فائرنگ واقعہ: بی بی ایل میچ کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات
کھیل

سڈنی فائرنگ واقعہ: بی بی ایل میچ کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?