MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرون فیکٹری قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

Last updated: دسمبر 7, 2025 3:52 شام
Aiza Uddin
Share
SHARE

برادر اسلامی ملک ترکیہ نے پاکستان میں ایک فیکٹری قائم کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس میں جدید جنگی ڈرون تیار اور اسمبل کیے جائیں گے۔

منصوبے کے تحت ترکی میں تیار ہونے والے جدید اسٹیلتھ اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھنے والے ڈرونز کے پرزے پاکستان منتقل کیے جائیں گے، جہاں ان کی اسمبلی، مرمت اور ضروری اپ گریڈنگ کی جائے گی۔ اس فیکٹری میں مرمت (MRO) کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، اور ممکن ہے کہ اسے خطے کے لیے ڈرون ایکسپورٹ ہب کے طور پر بھی استعمال کیا جائے۔

پاک دفاعی ماہرین کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے، بیرونی انحصار کم کرنے اور ہوابازی اور دفاعی صنعت میں اعلیٰ مہارت کے حامل روزگار فراہم کرنے میں اہم ثابت ہو گا۔ اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی اسٹریٹجک شراکت میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کا چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار
Next Article ڈکی بھائی نے خاموشی توڑنے کا اعلان کردیا، آج شام 6 بجے اہم پیغام جاری ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان اور کے پی میں گلیشیئل جھیلیں پھٹنے کا الرٹ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان اور کے پی میں گلیشیئل جھیلیں پھٹنے کا الرٹ

By Ayesha Masood
بنگلہ دیش میں خسرے کی مہلک وبا، ہزاروں بچے متاثر
Healthتازہ ترین

بنگلہ دیش میں خسرے کی مہلک وبا، ہزاروں بچے متاثر

By Ayesha Masood
وفاقی ملازمتوں میں کٹوتی، جنگلات کی آگ بجھانے کا عمل مشکل تر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

وفاقی ملازمتوں میں کٹوتی، جنگلات کی آگ بجھانے کا عمل مشکل تر

By Haris Ali
آگ کی راکھ میں دفن فرانسیسی گاؤں: ایک بستی کا قبرستان میں بدلنا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

آگ کی راکھ میں دفن فرانسیسی گاؤں: ایک بستی کا قبرستان میں بدلنا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?