MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان گرفتار

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:24 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

پشاور: تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کی مختلف وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور چھینی گئی نقدی برآمد کر لی۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے ترجمان کے مطابق، اعلیٰ افسران کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پشاور بھر میں اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

کارروائی کے دوران رشید گڑھی کے رہائشی حیدر ولد دلاور اور کینٹ صدر کے رہائشی محمد عمران ولد فتح محمد کو گرفتار کیا گیا، جو اسٹریٹ کرائم، خصوصاً چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 42 ہزار روپے کی چھینی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا۔

منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ڈاگ حسین کے رہائشی اسفندیار ولد غلام حسین اور ڈھیری باغبانان کے رہائشی سرتاج ولد انور تاج کو گرفتار کیا گیا۔

یہ دونوں منشیات فروش مخصوص گاہکوں کو آئس اور دیگر منشیات فراہم کرنے میں ملوث تھے، اور دیگر تھانوں کو بھی مطلوب تھے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 2,300 گرام آئس اور 4,500 گرام چرس بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ
Next Article تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں پولیس مقابلہ — ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث 2 وین ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے پر ٹکٹ ایگزامینر معطل، انکوائری شروع

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ماریا بی کو خواجہ سرا کمیونٹی کے خلاف مبینہ پراپیگنڈے پر این سی سی آئی اے میں طلب کر لیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?