MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اوکاڑہ میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، دوستوں کے ہاتھوں نوجوان جاں بحق

Last updated: جون 15, 2025 10:30 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ اوکاڑہ میں کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی کے بعد دوستوں نے اپنے ہی ساتھی عدنان کو کرکٹ بیٹ کے وار سے قتل کر دیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق واقعہ کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا جہاں عدنان نامی لڑکے کا اپنے دوستوں سے جھگڑا ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میچ کے اختتام پر جب عدنان گھر واپس جا رہا تھا، تو راستے میں ملزمان نے اس پر کرکٹ بیٹ سے حملہ کر دیا۔

زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے عدنان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کیے اور واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پنجاب پولیس نے فوری طور پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جمشید کوارٹرز کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں رات گئے فائرنگ کا تبادلہ
Next Article کراچی میں پیر اور منگل کو ہلکی سے معتدل بارش کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education
جون 14, 2026
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
international
جون 13, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

کسٹمز کی کارروائی، بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے 9 کلو چاندی اور 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر رقم بٹورنے والا گروہ بے نقاب، دو کارندے لاہور سے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بھتہ خوری کیس: افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?