MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بڑی کارروائی: ٹی ایل پی کے دفاتر پر چھاپے، کروڑوں مالیت کا سونا، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان برآمد

Last updated: اکتوبر 14, 2025 7:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مختلف دفاتر اور اسٹورز پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان برآمد کر لیا۔

ذرائع کے مطابق، حکام نے کل 1922 اعشاریہ 5 گرام سونا ضبط کیا، جس میں 445 گرام طلائی چوڑیاں و کڑے، 490 گرام ہار، چین، لاکٹ اور 355 گرام انگوٹھیاں و دیگر زیورات شامل ہیں، جبکہ 898 گرام چاندی بھی برآمد ہوئی۔

مزید برآمد شدہ سامان میں 69 مختلف برانڈز کی گھڑیاں اور 72 متفرق قیمتی اشیا شامل ہیں۔ ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی میں 2885 یورو، 4250 پاونڈز، 8592 ریال، 5000 انڈین روپے، 200 کینیڈین ڈالر، 1440 درہم، 84 ملیشین کرنسی، 1 امریکی ڈالر، 2500 ہانگ کانگ ڈالر اور 250 عراقی دینار شامل ہیں۔

ابتدائی تخمینے کے مطابق برآمد شدہ رقم اور زیورات کی مالیت تقریباً 7 کروڑ 17 لاکھ 65 ہزار روپے بنتی ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کا اسکول لیڈرز کانفرنس — تعلیمی رہنماؤں کو بااختیار بنانے اور تدریس میں تبدیلی کے لیے اہم اقدام
Next Article کراچی: ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی، مسلح ڈاکو نقدی اور سامان لے اڑے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

اچھرہ میں کمسن بچی سے زیادتی کا مقدمہ، ملزم گرفتار، تفتیش جینڈر سیل کے حوالے۔

By Jaweria Ahmed
کراچی میں کے-الیکٹرک اہلکاروں کے بھیس میں آنے والے ڈاکو عمارت لوٹ کر فرار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں کے-الیکٹرک اہلکاروں کے بھیس میں آنے والے ڈاکو عمارت لوٹ کر فرار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?