MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

تیونس کی جڑواں بہنوں نے 600 کتابیں پڑھ کر عرب ریڈنگ چیلنج جیت لیا، آدھی انعامی رقم فلسطین کے نام

Last updated: اکتوبر 24, 2025 5:16 شام
Hannan Khani
Share
Sheikh Mohammed bin Rashid with the joint winners of the Arab Reading Challenge, twin sisters Baisan and Baylsan Koka. Ruel Pableo for The National
SHARE

دبئی میں منعقد ہونے والے عرب ریڈنگ چیلنج 2025 میں تیونس کی 12 سالہ جڑواں بہنوں بیسان اور بیلسان نے صرف ایک سال میں 600 کتابیں پڑھ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مقابلہ جیتنے پر دونوں بہنوں کو پانچ لاکھ درہم (تقریباً تین کروڑ بیاسی لاکھ پاکستانی روپے) کا انعام دیا گیا۔

قابلِ ستائش بات یہ ہے کہ دونوں ننھی بہنوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنی انعامی رقم کا نصف حصہ فلسطینی عوام کے لیے عطیہ کریں گی۔ اس فیصلے نے پورے عرب دنیا میں ان کے لیے احترام اور تحسین کی لہر دوڑا دی۔

عرب ریڈنگ چیلنج متحدہ عرب امارات کی ایک سالانہ مہم ہے جس کا مقصد عرب نوجوانوں میں مطالعے اور علم کی عادت کو فروغ دینا ہے۔

تیونس کی ان جڑواں بہنوں کی علم دوستی اور انسانیت سے محبت نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ تعلیم اور ہمدردی ہی آنے والی نسلوں کی اصل طاقت ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگ کوک کا نیا سفر: 2026 کے ورلڈ ٹور میں ممبئی کے خواب اور ذاتی جدوجہد
Next Article پاکستان کا سرکاری قرضہ 10 سال میں جی ڈی پی کے 60 سے بڑھ کر 71 فیصد تک پہنچ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

تعلیم

AIT الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹر مقابلے میں طلبہ کا تخلیقی اظہار

By Alisha Akhtar
تعلیم

پنجاب نے تمام اسکولوں میں انسدادِ ہراسانی کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم دے دیا

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب میں غیر منظور شدہ اکیڈمیوں کے خلاف اچانک کارروائی کا آغاز

By Naureen Farooq
تعلیم

راولپنڈی میں نجی اسکولوں کے لیے سخت نئے سکیورٹی قوانین نافذ

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?