MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

جڑانوالہ اور ڈسکہ میں علیحدہ ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق

Last updated: اکتوبر 9, 2025 3:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیصل آباد/ڈسکہ – پنجاب کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پہلا حادثہ جڑانوالہ میں تھانہ بلوچنی کی حدود میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار ٹرک نے مزدوروں کے ایک گروہ کو کچل دیا۔ واقعے میں تین مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

ڈسکہ میں ایک اور حادثے میں تیز رفتار کار موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 20 سالہ حسنین موقع پر جاں بحق جبکہ اس کے ساتھی محمود اور علی رضا شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں حادثات کی تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل اور حماس کا ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق
Next Article چوتھی سہ ماہی میں 5.66 فیصد کی مضبوط معاشی نمو ریکارڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کورنگی: سنگر چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سدرہ بی بی قتل کیس: عدالت کا مفرور رشتہ داروں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں دو مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?