MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

حوثی رہنما: ایران پر امریکی حملے ایک نئی جنگ کا آغاز ہیں

Last updated: جون 24, 2025 7:03 صبح
Hannan Khani
Share
SHARE

یمن میں حوثی سیاسی بیورو کے سینئر رہنما محمد الفرح نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حالیہ فضائی حملے کسی جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک وسیع تر جنگ کا آغاز ہیں۔

انہوں نے کہا:

"ٹرمپ شاید ایک جلد اور فیصلہ کن کارروائی چاہتے ہوں، لیکن چند ایٹمی مقامات کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کی شروعات ہے۔”

الفرح نے زور دیا کہ جنگ کا انداز بدل چکا ہے:

"مارو اور بھاگو کا زمانہ ختم ہو چکا ہے۔”

ان کے بیان سے کچھ گھنٹے پہلے ہی حوثیوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر امریکا، اسر@ئیل کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرتا ہے، تو وہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا اعلان: امریکا نے ایران پر فضائی حملے کیے، تین ایٹمی تنصیبات تباہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر
Next Article ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے ٹرمپ کا نوبل امن انعام کے لیے نام تجویز، خط ناروے کمیٹی کو ارسال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

سیاست

کسی خوش فہمی میں نہ رہیں: پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، آرمی چیف

By Hannan Khani
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیدیا

By Neha Ashraf
نتن یاہو کا مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدلنے کا اعلان
تازہ ترینسیاست

نتن یاہو کا مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدلنے کا اعلان

By Ayesha Masood
مراد سعید کا احسن اقبال ہتکِ عزت کیس میں ڈھائی کروڑ ہرجانے کا فیصلہ چیلنج
تازہ ترینسیاست

مراد سعید کا احسن اقبال ہتکِ عزت کیس میں ڈھائی کروڑ ہرجانے کا فیصلہ چیلنج

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?