MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیدیا

Last updated: جنوری 20, 2026 6:29 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا۔

‎اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دائر درخواستوں کو نمٹا دیا اور گواہوں پر جرح کے لیے چار دن کا وقت دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اس مدت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو موجودہ مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔

‎جسٹس اعظم خان نے فیصلے میں واضح کیا کہ اگر درخواست گزار مقررہ مدت میں ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش نہ ہوئے تو یہ حفاظتی حکم خود بخود ختم تصور کیا جائے گا۔ عدالت نے مزید کہا کہ عدم پیشی کی صورت میں ٹرائل کورٹ کارروائی کو آگے بڑھانے کی مجاز ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹر علی ظفر کا اعلان: 8 تاریخ کو ملک بھر میں پرامن احتجاج، پارلیمنٹ کی عزت اور انسانی حقوق پر زور
Next Article راولپنڈی میں تین سالہ بچی سے بالیاں چھین کر فرار ہونے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترینسیاست

سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ

By Haris Ali
سیاست

لاہور — ڈی آئی جی آپریشنز: ایک مذہبی سیاسی جماعت خفیہ ایجنڈے پر انتشار پھیلارہی ہے، 100 سے زائد گرفتار

By Hafeez Alam Ghazi
Healthسیاست

بشریٰ بی بی آنکھ کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل

By Ayan Ahmed
سیاست

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مگر ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ بندی اب بھی برقرار ہے

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?