MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں تین سالہ بچی سے بالیاں چھین کر فرار ہونے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی۔

Last updated: جنوری 20, 2026 6:31 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں گلی میں کھیلتی تین سالہ معصوم بچی کے کانوں سے زبردستی سونے کی بالیاں چھین کر ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ اشرف کالونی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم شخص نے بچی کو نشانہ بنایا اور واردات کے فوراً بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ چکی ہے، جس میں ملزم کو تیزی سے گلی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ معصوم بچی درد سے روتے ہوئے اور کان پر ہاتھ رکھ کر ملزم کے پیچھے بھاگتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد پرویز کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

واقعے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس ٹیمیں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرنے میں مصروف ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیدیا
Next Article سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

باجوڑ سانحہ: کے پی حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد شہید

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: عمرہ پر جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد، اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?