MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: عمرہ پر جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد، اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط

Last updated: جنوری 22, 2026 11:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے جانے والے ایک مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پانچ مختلف کارروائیوں میں پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جناح ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے روانہ ہونے والے مسافر کے سامان سے 875 گرام آئس اور 90 گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

دوسری جانب کچلاک بائی پاس، ضلع کوئٹہ کے قریب ایک گاڑی سے 78 کلوگرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح چونگی نمبر 26، اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 18 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، جس پر ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید برآں جی ٹی روڈ راولپنڈی پر اسپتال کے قریب ایک ملزم سے 2.2 کلوگرام چرس برآمد کی گئی، جب کہ کچلاک بائی پاس، ضلع کوئٹہ کے قریب ایک اور کارروائی کے دوران 61 کلوگرام آئس بھی ضبط کرلی گئی۔

تمام کارروائیوں کے مقدمات انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا
Next Article عام ویکسین جو عمر بڑھنے کی رفتار میں کمی کرسکتی ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

جعلی آسٹریلوی ورک ویزے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار

By Jaweria Ahmed
علی جعفری پر حملہ: عدالت نے ملزم کی عباسی ضمانت منظور کر لی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

علی جعفری پر حملہ: عدالت نے ملزم کی عباسی ضمانت منظور کر لی

By Haris Ali
کراچی میں گھر کے باہر تین نوجوان مسلح ڈکیتی کا شکار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں گھر کے باہر تین نوجوان مسلح ڈکیتی کا شکار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اداکارہ عائشہ خان اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?