MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سینیٹر علی ظفر کا اعلان: 8 تاریخ کو ملک بھر میں پرامن احتجاج، پارلیمنٹ کی عزت اور انسانی حقوق پر زور

Last updated: جنوری 20, 2026 6:27 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سینیٹر علی ظفر نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا آج مکمل ہونا جمہوریت کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب پارلیمنٹ کی عزت ہوگی تو ہی جمہوری عمل آگے بڑھے گا اور مسائل کا حل بھی پارلیمنٹ کے اندر سے ہی نکلنا چاہیے۔

‎سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر ایک مثبت اشارہ ہے اور اب دیکھنا ہوگا کہ حکومت اس کا کس طرح جواب دیتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کا مینڈیٹ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیا گیا ہے، جبکہ مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ اگر حکومت تشدد بند کرے تو ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔ سینیٹر علی ظفر کے مطابق بنیادی انسانی حقوق پوری قوم اور پاکستان تحریک انصاف کو ملنے چاہئیں اور آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ پرامن احتجاج آئینی حق ہے اور حکومت کو یہ حق دینا ہوگا۔ سینیٹر علی ظفر نے اعلان کیا کہ 8 تاریخ کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، جس کے تحت پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن احتجاج ہوگا، تاہم اس دن دھرنا نہیں دیا جائے گا بلکہ صرف پرامن احتجاج کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیدیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایس جے سی نے بری ہونے والے ججوں کے نام ظاہر کرنے کی تجویز مسترد کر دی

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان، عراق کا دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ محاذ پر اتفاق

By Sana Mustafa
سیاست

ٹرمپ کا لبنان کی مدد جاری رکھنے کا عزم، اسرائیلی انخلا کے لیے کوئی ٹائم لائن نہ دے سکے

By Abdul Saboor
ٹرمپ کا دعویٰ: یو ایف او جائزے میں “دلچسپ” دستاویزات ملیں، مگر ابھی کچھ عوام کے سامنے نہیں آیا
Worldبریکنگ نیوزسیاست

ٹرمپ کا دعویٰ: یو ایف او جائزے میں “دلچسپ” دستاویزات ملیں، مگر ابھی کچھ عوام کے سامنے نہیں آیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?