MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر اور بھتیجی کو قتل کر دیا

Last updated: جون 24, 2025 12:11 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

لاہور میں ناجائز تعلقات کے شبے میں خاتون نے شوہر اور بھتیجی کی جان لے لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورکے علاقے باغبانپورہ میں خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے شوہر اور 16 سالہ بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ خاتون زینب کو اپنے شوہر اور بھتیجی کے درمیان مبینہ ناجائز تعلقات کا شک ہوا جس پر خاتون نے شوہر شوکت کو میکے بلا کراس پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور اس کے ساتھ ہی ناصرف اپنے 50 سالہ شوہر بلکہ بھتیجی کو بھی قتل کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھر کے دیگر افراد کی جانب سے اس دوہرے قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے فوری طور پر ملزمہ زینب کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

جب کہ مقتولین کی لاشوں کو تحویل میں لیے جانے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا، تاہم پولیس کو شک ہے کہ گھر کے دیگر افراد بھی نے بھی اس واردات میں خاتون کی معاونت کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج
Next Article فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے علاقے ثمر زار کالونی میں پیٹرول پمپ کے مالک کی ٹارگٹ کلنگ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بٹگرام سانحہ: آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اندھی گولی لگنے سے دو نوجوان زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?