MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گھریلو ملازمین اور ساتھیوں پر 2 کروڑ 56 لاکھ روپے چوری کا الزام

Last updated: ستمبر 3, 2025 7:58 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور، 28 اگست 2025 — لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں گھریلو ملازمین اور ان کے چار نامعلوم ساتھیوں کے خلاف 2 کروڑ 56 لاکھ روپے چوری کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واردات اس وقت ہوئی جب گھر کے مالک طلحہ نجم اپنے اہلخانہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے۔

مشتبہ ملازمین کی شناخت سید احمد، قرار احمد اور سیف کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے مالک کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم عمر لڑکی جاں بحق
Next Article لکی مروت میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پی آئی اے نجکاری کیس: لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سکھر میں پولیس مقابلہ — بدنام ڈاکو سلطان شاہ اور بیٹا ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نائجیرین فورسز کا بڑا آپریشن، زمفارا میں 100 سے زائد ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?