MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن

Last updated: فروری 12, 2026 7:37 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ضلع مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل امبار میں 37 ایکڑ پر کاشت کی گئی غیر قانونی پوست کی فصل کو تلف کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بیر گلی صوابی میں بھی بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی۔یہ مشترکہ کارروائی محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے عمل میں لائی گئی۔

صوبائی وزیر سید فخر جہاں نے منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیوں کے عزم کا اعادہ کیا اور منشیات سے پاک خیبرپختونخوا کے ہدف کے حصول کے لیے فیلڈ آپریشنز میں مزید تیزی لانے کی ہدایت جاری کی۔

حکام کے مطابق صوبے بھر میں یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎H3N2 فلو میں غیر معمولی اضافہ: ڈاکٹرز نے وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں
Next Article ایف آئی اے کی عمرہ فراڈ میں ملوث مرکزی ملزمان کی گرفتاری، 76 شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 6.3 ارب روپے کے رعایتی قرض کا معاہدہ؛ زرعی شعبے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 6.3 ارب روپے کے رعایتی قرض کا معاہدہ؛ زرعی شعبے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
حکومت نے پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول باضابطہ طور پر عارف حبیب کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے حوالے کر دیا
حکومت نے پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول باضابطہ طور پر عارف حبیب کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے حوالے کر دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”

By Jaweria Ahmed
سپریم کورٹ: ایسڈ اٹیک قتل سے بھی بڑا جرم، نیشنل ری ہیبلیٹیشن فنڈ کے قیام کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سپریم کورٹ: ایسڈ اٹیک قتل سے بھی بڑا جرم، نیشنل ری ہیبلیٹیشن فنڈ کے قیام کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے والا ملزم گرفتار

By Sohail Hussain
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?